مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
29 - 80 - سُورَةُ الْبُرُوجِ قَوْلُهُ تَعَالَى : وَشَاهِدٍ وَمَشْهُودٍ . باب: سورت بروج کا بیان ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ اور شاہد اور مشہود کی قسم ہے “
حدیث نمبر: 11482
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَشَاهِدٍ وَمَشْهُودٍ قَالَ : الشَّاهِدُ مُحَمَّدٌ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَالْمَشْهُودُ يَوْمُ الْقِيَامَةِ . رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ” شاہد اور مشہود کی قسم ہے “ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا نے فرمایا : شاہد سے مراد ، سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ، اور مشہود سے مراد ، قیامت کا دن ہے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔