مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
قَوْلُهُ تَعَالَى : فَإِذَا نُقِرَ فِي النَّاقُورِ . باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ اور جب صور مین پھونک ماری جائے گی “
حدیث نمبر: 11454
وَفِي رِوَايَةٍ : ثُمَّ قَرَأَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَإِذَا نُقِرَ فِي النَّاقُورِ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ عَطِيَّةُ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت کی : ” جب صور میں پھونک ماری جائے گی “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عطیہ ہے اور وہ ضعیف ہے ۔