مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
َوْلُهُ تَعَالَى : وَأَنْتُمْ سَامِدُونَ باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ اور تم لوگ کھیل ( یعنی غفلت میں ہو ) “
حدیث نمبر: 11382
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَأَنْتُمْ سَامِدُونَ قَالَ : مُعْرِضُونَ لَاهُونَ . [ عَنْهُ ] رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ” اور تم لوگ کھیل ( یعنی غفلت میں ہو ) “ ۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں : اس سے مراد یہ ہے تم لوگ منہ پھیرے ہوئے ہو اور اس سے غافل ہو ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔