مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
قَوْلُهُ تَعَالَى : وَإِذْ صَرَفْنَا إِلَيْكَ نَفَرًا مِنَ الْجِنِّ . باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ اور جب ہم نے جنات کے گروہ کو تمہاری طرف بھیجا “
حدیث نمبر: 11341
وَلَهُ فِي الْأَوْسَطِ أَيْضًا : أَنَّ الْجِنَّ الَّذِينَ أَتَوْا رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَتَوْهُ وَهُوَ بِنَخْلَةَ .محمد محی الدین
ان کے حوالے سے معجم اوسط میں ، یہ روایت بھی منقول ہے : جب جنات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے ، تو وہ آپ کے پاس اُس وقت آئے تھے ، جب آپ کھجوروں کے باغ میں موجود تھے ۔