مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
29 - 46 - سُورَةُ الْأَحْقَافِ باب: سورت احقاف کا بیان
حدیث نمبر: 11334
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : أَقْرَأَنِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سُورَةً مِنَ الْ ( حم ) ، يَعْنِي الْأَحْقَافَ ، قَالَ : وَكَانَتِ السُّورَةُ إِذَا كَانَتْ أَكْثَرَ مِنْ ثَلَاثِينَ آيَةً سُمِّيَتْ ثَلَاثِينَ . رَوَاهُ أَحْمَدُ بِإِسْنَادَيْنِ رِجَالُ أَحَدِهِمَا ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے سورت ” حم“ یعنی سورت ” احقاف “ پڑھائی ۔ راوی بیان کرتے ہیں : جب کسی سورت کی آیات ، تیس سے زیادہ ہوتی تھیں ، تو اُس کو ” ثلاثین “ کا نام دے دیا جاتا تھا ۔
یہ روایت امام أحمد نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے ، جن میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں ۔