حدیث نمبر: 11301
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ فِي قَوْلِهِ : ( وَالصَّافَّاتِ صَفًّا ) قَالَ : الْمَلَائِكَةُ فَالزَّاجِرَاتِ زَجْرًا قَالَ : الْمَلَائِكَةُ ( فَالتَّالِيَاتِ ذِكْرًا ) قَالَ : الْمَلَائِكَةُ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ عَنْ شَيْخِهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ، اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں ( ارشادی باری تعالیٰ ہے : ) ” اور صف بنانے والوں کی قسم ہے “ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : اس سے مراد فرشتے ہیں ۔ ” اور ڈانٹنے والوں کی قسم ہے “ ۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : اس سے مراد فرشتے ہیں ۔ ” اور ذکر کی تلاوت کرنے والے “ ۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : اس سے مراد فرشتے ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے اپنے استاد عبداللہ بن محمد بن سعید بن ابومریم کے حوالے سے نقل کی ہے اور وہ ضعیف ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب التفسير / حدیث: 11301
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف
تخریج حدیث «أخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9041)»