مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
قَوْلُهُ تَعَالَى : وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ . 11239 عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ فِي خَاتِمَةِ سُورَةِ النُّورِ وَهُوَ جَاعِلُ إِصْبَعَيْهِ تَحْتَ عَيْنَيْهِ يَقُولُ : بِكُلِّ شَيْءٍ بَصِيرٌ . قُلْتُ : هَكَذَا وَقَعَ ، فَإِنْ كَانَتْ قِرَاءَةً شَاذَّةً ، وَإِلَّا فَالتِّلَاوَةُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ وَهُوَ سَيِّئُ الْحِفْظِ وَفِيهِ ضَعْفٌ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ . باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ اور اللہ تعالیٰ ہر شے کے بارے میں ...... “
عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ فِي خَاتِمَةِ سُورَةِ النُّورِ وَهُوَ جَاعِلُ إِصْبَعَيْهِ تَحْتَ عَيْنَيْهِ يَقُولُ : بِكُلِّ شَيْءٍ بَصِيرٌ . قُلْتُ : هَكَذَا وَقَعَ ، فَإِنْ كَانَتْ قِرَاءَةً شَاذَّةً ، وَإِلَّا فَالتِّلَاوَةُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ وَهُوَ سَيِّئُ الْحِفْظِ وَفِيهِ ضَعْفٌ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ . ¤سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے سورت نور کی یہ آخری آیت تلاوت کی ، آپ نے اس وقت اپنی انگلیاں آنکھوں کے نیچے رکھی ہوئی تھیں اور آپ یہ پڑھ رہے تھے : ” وہ ہر شے کو دیکھنے والا ہے “ ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : روایت میں اسی طرح واقع ہوا ہے ، اگرچہ یہ ایک شاذ قرأت ہے ، ورنہ اصل تلاوت یہ ہے : ” وہ ہر شے کے بارے میں علم رکھنے والا ہے “
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اور وہ خراب حافظے کا مالک ہے اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔