مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
قَوْلُهُ تَعَالَى : فَسَوْفَ يَلْقَوْنَ غَيًّا . باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ تو عنقریب وہ لوگ غی میں پہنچ جائیں گے “
حدیث نمبر: 11157
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - : فَسَوْفَ يَلْقَوْنَ غَيًّا قَالَ : وَادٍ فِي جَهَنَّمَ مِنْ قَيْحٍ ،محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ” تو عنقریب وہ لوگ غی میں پہنچ جائیں گے “ ۔ سیدنا عبداللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں : یہ جہنم میں موجود ایک وادی ہے جو پیپ کی ہے ۔