مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
قَوْلُهُ تَعَالَى : لَعَمْرُكَ . باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ لعمرک “
حدیث نمبر: 11108
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ : لَعَمْرُكَ قَالَ : لَحَيَاتُكَ . رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَإِسْنَادُهُ جَيِّدٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ” العمرك “ کے بارے میں یہ فرماتے ہیں : یعنی تمہاری زندگی کی قسم ہے ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ، اور اس کی سند عمدہ ہے ۔