مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطهارة— طہارت کے بارے میں روایات
بَابُ مَا يَفْعَلُ بِمَا فَضَلَ مِنْ وُضُوئِهِ . باب: وضو کا جو پانی بچ جائے اس کے ساتھ ( آدمی ) کیا کرے؟
حدیث نمبر: 1109
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَرَّ بِنَهْرٍ ، فَتَنَاوَلَ بِقَعْبٍ كَانَ مَعَهُ ، ثُمَّ قَالَ : " يُبَلِّغُهُ اللَّهُ قَوْمًا يَنْفَعُهُمْ بِهِ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَفِيهِ أَبُو بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ایک نہر کے پاس سے ہوا آپ نے اپنے پاس موجود بڑا برتن بڑھایا اور پھر ارشاد فرمایا : اس کو اللہ تعالیٰ ان لوگوں تک پہنچا دے گا ، جنہیں وہ اس کے ذریعے نفع دے گا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابوبکر بن ابومریم ہے اور وہ ضعیف ہے ۔