مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطهارة— طہارت کے بارے میں روایات
بَابُ كَرَاهِيَةِ الضَّحِكِ مِنَ الضَّرْطَةِ . باب: قضائے حاجت کے دوران کلام کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 1022
عَنْ جَابِرٍ قَالَ : نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الضَّحِكِ مِنَ الضَّرْطَةِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِصْمَةَ النَّصِيبِيُّ ، قَالَ ابْنُ عَدِيٍّ : لَهُ مَنَاكِيرُ . ¤محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے آواز کے ساتھ ہوا خارج کرنے پر ، ہنسنے سے منع کیا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن عصمہ نصیبی ہے ، ابن عدی کہتے ہیں : اس سے منکر روایات منقول ہیں ۔