باب: مرد ہو یا عورت کسی کو بھی سونے چاندی کے برتن میں کھانا پینا جائز نہیں
حدیث 1337–1337
باب: سونے چاندی کے برتنوں کا استعمال مردوں اور عورتوں کے لیے حرام ہے‘ سونے کی انگوٹھی اور ریشم مردوں پر حرام ہے اور عورتوں کے لیے استعمال کرنا جائز ہے
حدیث 1338–1344
باب: خارش وغیرہ کسی عذر کی بنا پر مرد ریشم پہن سکتا ہے
حدیث 1345–1345
باب: یمن کی چادروں کی فضیلت
حدیث 1346–1346
باب: موٹا جھوٹا کپڑا پہن لینا اور تواضع کرنے کا بیان لباس میں
حدیث 1347–1347
باب: قالین یا سوزینوں کا بیان
حدیث 1348–1348
باب: غرور سے کپڑا لٹکانا حرام ہے
حدیث 1349–1350
باب: کپڑوں وغیرہ پر اترانا یا اکڑ کر چلنا حرام ہے
حدیث 1351–1351
باب: سونے کی انگوٹھی پھینک دینے کا بیان
حدیث 1352–1353
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی پہنی جس پر محمد رسول اللہ نقش تھا
حدیث 1354–1355
باب: عجم کی طرف خطوط لکھنے کے وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انگوٹھی بنانا
حدیث 1356–1356
باب: انگوٹھیاں پھینکنے کا بیان
حدیث 1357–1357
باب: جوتا پہنتے وقت پہلے داہنا جوتا پہنے اور اتارتے وقت پہلے بایاں اتارے
حدیث 1358–1359
باب: مسجد میں پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر چت لیٹنا جائز ہے
حدیث 1360–1360
باب: مرد کو زعفران لگانا اور زعفران رنگا کپڑا پہننا منع ہے
حدیث 1361–1361
باب: خضاب لگاکر یہود کی مخالفت کرنے کا حکم
حدیث 1362–1362
باب: جس گھر میں کتا یا تصویر ہو اس گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے
حدیث 1363–1370
باب: دانت کا ہار اونٹ کے گلے میں ڈالنے کی ممانعت
حدیث 1371–1371
باب: سوائے آدمی کے ہر جانور کو چہرے کے علاوہ داغ دینا درست ہے نیز زکوٰۃ اور جزیہ کے جانور داغنا مستحب ہے
حدیث 1372–1372
باب: قزع کی ممانعت
حدیث 1373–1373
باب: راستوں میں بیٹھنے کی ممانعت اور اگر بیٹھا جائے تو ان کا حق ادا کیا جائے
حدیث 1374–1374
باب: بالوں میں جوڑ لگانا اور لگوانا، گودنا اور گودوانا اور چہرے کی روئیں نکالنا اور نکلوانا اور دانتوں کو کشادہ کرنا اور اللہ تعالیٰ کی تخلیق کو بدلنا حرام ہے
حدیث 1375–1378
باب: فریب کا لباس پہننے اور جو نہ ہو اس کو کہنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 1379–1379
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔