باب: زکوٰۃ کا بیان
حدیث 567–567
باب: مسلمان پر اس کے گھوڑے اور غلام میں زکوٰۃ نہیں
حدیث 568–568
باب: زکوٰۃ دینے اور نہ دینے کا بیان
حدیث 569–569
باب: مسلمانوں پر کھجور اور جو سے صدقہ فطر دینے کا بیان
حدیث 570–573
باب: زکوٰۃ نہ دینے کا عذاب
حدیث 574–574
باب: زکوٰۃ نہ دینے والوں کو سخت سزا دئیے جانے کا بیان
حدیث 575–576
باب: صدقہ دینے کی رغبت دلانے کا بیان
حدیث 577–578
باب: مال جمع کرنے والوں پر سختی کا بیان
حدیث 579–579
باب: سخاوت کی فضیلت کا بیان
حدیث 580–580
باب: پہلے اپنے اوپر، پھر گھر والوں پر، پھر اقرباء پر خرچ کرنے کا بیان
حدیث 581–581
باب: والدین اولاد، اہل خانہ اور دیگر اقرباء پر خرچ کرنے کی فضیلت اگرچہ وہ مشرک ہوں
حدیث 582–587
باب: میت کے ایصال ثواب کا بیان
حدیث 588–588
باب: ہر نیکی صدقہ ہے
حدیث 589–590
باب: خرچ کرنے والے اور نہ کرنے والے کا بیان
حدیث 591–591
باب: صدقہ کرنے کی ترغیب دلانا قبل اس کے کہ کوئی صدقہ لینے والا باقی نہ رہے
حدیث 592–594
باب: حلال کمائی سے صدقہ قبول ہونے کا بیان
حدیث 595–595
باب: ایک کھجور یا کام کی بات بھی صدقہ اور دوزخ سے آڑ ہے
حدیث 596–597
باب: مزدور کو بھی صدقہ کرنا چاہیے اور بہت تھوڑا صدقہ کرنے والے (مخلص) کی تنقیص کرنے کی شدید مذمت
حدیث 598–598
باب: دودھ والا جانور مفت دینے کی فضیلت
حدیث 599–599
باب: سخی اور بخیل کی مثال
حدیث 600–600
باب: صدقہ دینے والے کو ثواب ہے اگرچہ صدقہ کسی غیر مستحق کو پہنچے
حدیث 601–601
باب: خازن، امانت دار اور عورت کو صدقہ کا ثواب ملنا جب وہ اپنے شوہر کی اجازت سے خواہ صاف اجازت ہو یا دستور کے مطابق اجازت ہو صدقہ دے
حدیث 602–605
باب: صدقہ کے ساتھ ساتھ دیگر نیک اعمال کرنا
حدیث 606–607
باب: خرچ کرنے کی فضیلت اور شمار کرنے کی کراہت
حدیث 608–608
باب: تھوڑے صدقہ کی فضیلت اور اس کو حقیر نہ جاننے کا بیان
حدیث 609–609
باب: صدقہ چھپا کر دینے کی فضیلت
حدیث 610–610
باب: خوش حالی اور تندرستی میں صدقہ کرنے کی فضیلت
حدیث 611–611
باب: اوپر والا ہاتھ نیچے والے سے بہتر ہے، اوپر والا ہاتھ خرچ کرنے والا اور نیچے والا ہاتھ مانگنے والا ہے
حدیث 612–614
باب: سوال کرنے کی ممانعت
حدیث 615–615
باب: اس مسکین کا بیان جو اپنی حاجت پوری نہیں کر سکتا اور نہ لوگ اسے مستحق سمجھتے ہیں
حدیث 616–616
باب: لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلانا مکروہ ہے
حدیث 617–618
باب: بغیر خواہش اور سوال کے لینا جائز ہے
حدیث 619–619
باب: حرص دنیا کی مذمت
حدیث 620–621
باب: اگر ابن آدم کے سونے کی دو وادیاں ہوں تب بھی تیسری کی آرزو کرے
حدیث 622–623
باب: امارت مال ومتاع زیادہ ہونے سے نہیں
حدیث 624–624
باب: دنیا کی پر فریب زینت سے ڈرانے کا بیان
حدیث 625–626
باب: صبر کرنے اور سوال نہ کرنے کا بیان
حدیث 627–627
باب: تھوڑے رزق پر قناعت کرنے کا بیان
حدیث 628–628
باب: سخت لہجہ سے مانگنے والے کو بھی دینے کا بیان
حدیث 629–630
باب: کمزور ایمان والے کو دینے کا بیان
حدیث 631–631
باب: تالیف قلب کے لیے دینے اور قوی الایمان والوں کے صبر کرنے کا بیان
حدیث 632–637
باب: خوارج اور ان کے اوصاف کا بیان
حدیث 638–642
باب: خوارج کے قتل کی رغبت دلانا
حدیث 643–643
باب: خوارج کے بدترین مخلوق ہونے کا بیان
حدیث 644–644
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد بنی ہاشم و بنی عبدالمطلب پر زکوٰۃ حرام ہے
حدیث 645–647
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی اولاد پر ہدیہ حلال ہے خواہ ہدیہ دینے والے نے بطریق صدقہ حاصل کیا ہو اسی طرح جب صدقے کا مستحق اسے اپنے قبضہ میں لے لیتا ہے تو وہ سب کے لیے حلال ہو جاتا ہے اور اسی مال سے صدقے کا وصف زائل ہو جاتا ہے
حدیث 648–649
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہدیہ قبول کرنا اور زکوٰۃ واپس کرنا
حدیث 650–650
باب: صدقہ لے کر آنے والے کے لیے دعا کا بیان
حدیث 651–651
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔