کتب حدیث ›
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة › ابواب
› باب: رسول اللہ ﷺ کے آزاد کردہ غلام سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کے مناقب۔
وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: "مَا بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرِيَّةً قَطُّ فِيهِمْ زَيْدُ بْنُ حَارِثَةَ إِلَّا أَمَّرَهُ عَلَيْهِمْ".
رَوَاهُ الْحُمَيْدِيُّ، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الْحُمَيْدِيُّ، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے کبھی بھی ایسا کوئی جنگی دستہ روانہ نہیں فرمایا جس میں سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ موجود ہوں مگر آپ ﷺ نے انہیں ہی ان کا امیر مقرر فرمایا۔“ اس روایت کو امام حمیدی نے نقل کیا ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، آخَيْتَ بَيْنِي وَبَيْنَ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ .
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ .
ترجمہ
سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! آپ نے میرے اور سیدنا حمزہ بن عبد المطلب رضی اللہ عنہما کے درمیان بھائی چارہ قائم فرمایا ہے۔“ اسے امام ابو یعلیٰ موصلی نے روایت کیا ہے۔