إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المساجد— مساجد کا بیان۔
باب في تحية المسجد باب: تحیۃ المسجد کا بیان۔
حدیث نمبر: 993
قَالَ الْحُمَيْدِيُّ: ثَنَا سُفْيَانُ، ثَنَا حَسَّانُ بْنُ جَعْدَةَ قَالَ: "رَأَيْتُ الْحَسَنَ بْنَ أَبِي الْحَسَنِ دَخَلَ مَسْجِدَ وَاسِطَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَابْنُ هُبَيْرَةَ يَخْطُبُ عَلَى الْمِنْبَرِ، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ جَلَسَ " .ترجمہ
حسان بن جعدہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ”میں نے حسن بن ابی الحسن رحمہ اللہ کو دیکھا کہ وہ جمعہ کے روز واسط کی مسجد میں داخل ہوئے جبکہ ابن ہبیرہ منبر پر خطبہ دے رہے تھے، تو انہوں نے (بیٹھنے سے قبل) دو رکعتیں ادا کیں اور پھر تشریف فرما ہوئے۔“