❮
❯
حدیث نمبر: 7818
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - أَنَّهُ قَالَ "فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: ( زِدْنَاهُمْ عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ ) قَالَ: هِيَ خَمْسَةُ أَنْهَارٍ تَحْتَ الْعَرْشِ، يُعَذَّبُونَ بِبَعْضِهَا بِاللَّيْلِ وَبِبَعْضِهَا بِالنَّهَارِ ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ .
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿ زِدْنَاهُمْ عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ ﴾ کے متعلق فرمایا کہ ”یہ عرش کے نیچے پانچ نہریں ہیں، جن میں سے بعض کے ذریعے انہیں رات کے وقت عذاب دیا جائے گا اور بعض کے ذریعے دن کے وقت۔“ اسے امام ابو یعلیٰ موصلی نے روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب صفة النار وأهلها / حدیث: 7818
درجۂ حدیث محدثین: أثر موقوف أو مقطوع؛ لم أقف على حكم موثوق لإسناده