❮
❯
حدیث نمبر: 7788
وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: "بَلَغَنَا أَنَّهُ إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ، نَادَى مُنَادٍ: أَيْنَ أَهْلُ الْعَفْوِ؟ قَالَ: فَيُكَافِئَهُمُ اللَّهُ - تَعَالَى - بِمَا كَانَ مِنْ عَفْوِهِمْ عَنِ النَّاسِ ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، وَفِي سَنَدِهِ كَوْثَرُ بْنُ حَكِيمٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
ترجمہ

سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم تک یہ بات پہنچی ہے کہ جب قیامت کا دن برپا ہوگا تو ایک پکارنے والا ندا دے گا کہ درگزر کرنے والے لوگ کہاں ہیں؟ پس اللہ تعالیٰ انہیں لوگوں کو معاف کر دینے کے صلے میں جزا و ثواب عطا فرمائے گا“، اس روایت کو احمد بن منیع نے نقل کیا ہے اور اس کی سند میں کوثر بن حکیم ہے جو کہ ضعیف ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب القيامة وأهوالها / حدیث: 7788
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «رواه أحمد بن منيع، وفي سنده كوثر بن حكيم، وهو ضعيف»