❮
❯
حدیث نمبر: 7704
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "تَدْنُو الشَّمْسُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى قِيدِ مِيلٍ، وَيُزَادُ فِي حَرِّهَا كَذَا وَكَذَا، تَغْلِي مِنْهَا الْهَامُ كَمَا تَغْلِي الْقُدُورُ، يَعْرَقُونَ فِيهَا عَلَى قَدْرِ خَطَايَاهُمْ، فَمِنْهُمْ مَنْ يَبْلُغُ إِلَى كَعْبَيْهِ، وَمِنْهُمْ مَنْ يَبْلُغُ إِلَى سَاقَيْهِ، وَمِنْهُمْ مَنْ يَبْلُغُ إِلَى وَسَطِهِ، وَمِنْهُمْ مَنْ يُلْجِمُهُ ".
قَالَ: وَسَمِعْتُ أَبَا الْحَكَمِ يَقُولُ: "يُزَادُ فِي حَرِّهَا سَبْعَةَ عَشَرَ ضِعْفًا ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ بِسَنَدٍ وَاحِدٍ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ وَسَيَأْتِي فِي بَابِ الشَّفَاعَةِ مِنْ حَدِيثِ سَلْمَانَ: "تُعْطَى الشَّمْسُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَرَّ عَشْرِ سِنِينَ، ثُمَّ تُدْنَى مِنْ جَمَاجِمِ النَّاسِ ... " الْحَدِيثَ.
ترجمہ

سیدنا ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”قیامت کے دن سورج (مخلوق سے) ایک میل کے فاصلے تک قریب آ جائے گا اور اس کی تمازت و حرارت میں اس اس قدر اضافہ کر دیا جائے گا کہ اس کی شدت سے سر اس طرح جوش ماریں گے جیسے ہانڈیاں کھولتی ہیں، لوگ اس دن اپنے گناہوں کے تناسب سے پسینے میں ڈوبے ہوں گے، چنانچہ ان میں سے کسی کا پسینہ ٹخنوں تک ہوگا، کسی کا پنڈلیوں تک، کسی کا کمر تک ہوگا اور کسی کو پسینہ (منہ تک پہنچ کر) لگام کی طرح جکڑ لے گا۔“ اور راوی بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابوالحکم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ”سورج کی گرمی میں سترہ گنا اضافہ کر دیا جائے گا“۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب القيامة وأهوالها / حدیث: 7704
درجۂ حدیث محدثین: رجاله ثقات
تخریج حدیث «رواه أحمد بن منيع وأحمد بن حنبل بسند واحد رواته ثقات وسيأتي في باب الشفاعة من حديث سلمان: "تعطى الشمس يوم القيامة حر عشر سنين، ثم تدنى من جماجم الناس»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 21682، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 18334، 18503، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6117»