إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الفتن— فتنوں کا بیان۔
باب من صلى الصبح فهو في ذمة الله باب: جس نے صبح کی نماز پڑھی وہ اللہ کی امان میں ہے۔
حدیث نمبر: 7444
وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: "نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ضَرْبِ الْمُصَلِّينَ ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَنْهُ أَبُو يَعْلَى، وَمَدَارُ الْإِسْنَادِ عَلَى مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيِّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.ترجمہ
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے نماز پڑھنے والوں کو مارنے پیٹنے سے منع فرمایا ہے“، اسے ابوبکر بن ابی شیبہ نے روایت کیا اور ان کے واسطے سے امام ابو یعلیٰ نے اس کی تخریج کی ہے، جبکہ اس حدیث کی سند کا تمام تر دارومدار موسیٰ بن عبیدہ الربذی پر ہے اور وہ (محدثین کے نزدیک) ضعیف راوی ہیں۔