حدیث نمبر: 732
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهَا - "أَنَّهَا كَانَتْ تَنَامُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ حَائِضٌ وَبَيْنَهُمَا ثَوْبٌ " .
هَذَا إِسْنَادٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”وہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سوتی تھیں جبکہ وہ حالتِ حیض میں ہوتیں اور ان دونوں کے درمیان ایک کپڑا حائل ہوتا تھا۔“
اس اسناد کے تمام راوی ثقہ ہیں۔