إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الزهد— زہد کا بیان۔
باب ما يكفي من الدنيا باب: دنیا میں سے کتنا کافی ہے۔
حدیث نمبر: 7274
وَعَنْ بُرَيْدَةَ بْنِ الْحُصَيْبِ الْأَسْلَمِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "يَكْفِي أَحَدَكُمْ مِنَ الدُّنْيَا خَادِمٌ وَمَرْكَبٌ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى بِسَنَدٍ صَحِيحٍ.ترجمہ
سیدنا بریدہ بن حصیب اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے ہر ایک کے لیے دنیا کے اسباب و وسائل میں سے ایک خادم اور ایک سواری ہی کافی ہے۔“ اسے امام ابو یعلیٰ نے صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔