إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المواعظ— نصیحتوں کا بیان۔
باب جامع في المواعظ باب: نصیحتوں کا جامع باب۔
حدیث نمبر: 7188
وَعَنْ هُبَيْرَةَ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: "اعْتَبِرُوا الرَّجُلَ بِمَنْ يُصَاحِبُ؛ فَإِنَّمَا يُصَاحِبُ الرَّجُلُ مَنْ هُوَ مِثْلُهُ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ مَوْقُوفًا، وَهُبَيْرَةُ مُخْتَلَفٌ فِيهِ، وَبَاقِي رُوَاةُ الْإِسْنَادِ ثِقَاتٌ.ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”تم کسی شخص کی قدر و منزلت کا اندازہ اس کے ساتھیوں سے لگاؤ؛ کیونکہ آدمی اسی کی صحبت اختیار کرتا ہے جو اس کے ہم پلہ اور اس جیسا ہوتا ہے۔“ اسے امام مسدد نے موقوفاً روایت کیا ہے، جبکہ اس کے راوی ہبیرہ کی توثیق میں محدثین کے ہاں اختلاف پایا جاتا ہے، البتہ سند کے دیگر تمام راوی ثقہ اور معتبر ہیں۔