إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المواعظ— نصیحتوں کا بیان۔
باب جامع في المواعظ باب: نصیحتوں کا جامع باب۔
حدیث نمبر: 7183
وَعَنِ الْحَسَنِ قَالَ: "إِنَّ دُخُولَكَ عَلَى أَهْلِ السَّعَةِ مَسْخَطَةٌ لِلرِّزْقِ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ مَقْطُوعًا، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
امام حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”بے شک تمہارا خوشحال اور صاحبِ ثروت لوگوں کے پاس جانا (اپنے پاس موجود اللہ کے دیئے ہوئے) رزق پر ناپسندی اور ناراضی کا باعث بنتا ہے۔“ اس روایت کو امام مسدد نے مقطوعاً نقل کیا ہے اور اس کے راوی ثقہ ہیں۔