إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المواعظ— نصیحتوں کا بیان۔
باب ما جاء في الخوف والرجاء باب: خوف اور امید کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 7095
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "إِنَّ اللَّهَ لَيَغَارُ لِعَبْدِهِ فَلْيَغَرِ الْعَبْدُ لِنَفْسِهِ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی خاطر غیرت فرماتا ہے، پس بندے کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے نفس کے لیے غیرت کرے۔“ اسے امام ابو یعلیٰ موصلی نے روایت کیا ہے۔