❮
❯
حدیث نمبر: 702
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا إِسْمَاعِيلُ وَخَالِدٌ قَالَا: أَنْبَأَنَا الْجُرَيْرِيُّ ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ بْنِ الشَّخِّيرِ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ نَضْلَةَ قَالَ: "خَرَجْنَا مَعَ أَبِي مُوسَى فِي بَعْضٍ الْبَسَاتِينِ، فَأَخَذَتْنِي حَاجَةٌ فَانْطَلَقْتُ لِحَاجَتِي، فَرَجَعْتُ فَجَلَسْتُ عَلَى جَدْوَلٍ، فَأَتَى عَلَيَّ أَبُو مُوسَى وَأَنَا أُرِيدُ أَنْ أَخْلَعَ خُفَّيَّ، فَقَالَ: أَقِرَّهُمَا، وَامْسَحْ حَتَّى تَضَعَهُمَا حِينَ تَنَامُ " .
ترجمہ

عیاض بن نضلہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ ”ہم سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے ہمراہ کچھ باغات کی طرف نکلے، مجھے قضائے حاجت کی ضرورت محسوس ہوئی تو میں اپنی ضرورت کے لیے چلا گیا، پھر میں واپس پلٹا اور ایک چھوٹی نہر کے کنارے بیٹھ گیا، اسی دوران سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ میرے پاس آئے جبکہ میں اپنے موزے اتارنا چاہ رہا تھا، تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”انہیں (پاؤں میں ہی) برقرار رکھو اور (وضو کے وقت) ان پر مسح کر لیا کرو، یہاں تک کہ جب تم سونے لگو تو تب انہیں اتارنا۔“ “

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الطهارة / حدیث: 702
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن موقوفًا على أبي موسى رضي الله عنه