إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المناقب— مناقب (فضائل) کا بیان۔
باب ما جاء في فضل الأنصار وحبهم باب: انصار کی فضیلت اور ان سے محبت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 6960
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا يُبْغِضُ الْأَنْصَارَ رَجُلٌ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کوئی بھی ایسا شخص جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور روزِ قیامت پر ایمان رکھتا ہو، وہ انصار سے ہرگز بغض نہیں رکھے گا۔“ اسے امام ابو یعلیٰ موصلی نے روایت کیا ہے۔