إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المناقب— مناقب (فضائل) کا بیان۔
مناقب عبد الله بن مسعود رضي الله عنه باب: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے مناقب۔
حدیث نمبر: 6881
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: "كُنْتُ أَسْتُرُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اغْتَسَلَ، وَأُوقِظُهُ إِذَا نَامَ، وَأَمْشِي مَعَهُ فِي الْأَرْضِ الْوَحْشَاءِ".
رَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ .ترجمہ
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں رسول اللہ ﷺ کے غسل فرمانے کے وقت آپ ﷺ کے لیے پردہ کیا کرتا تھا، آپ ﷺ کے سو جانے کی صورت میں آپ ﷺ کو بیدار کیا کرتا تھا اور سنسان مقامات و بیابان میں آپ ﷺ کے ساتھ چلا کرتا تھا۔“ اسے امام حارث بن ابی اسامہ نے روایت کیا ہے۔