إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب في المسح على الخفين باب: موزوں پر مسح کا بیان۔
حدیث نمبر: 688
قَالَ الطَّيَالِسِيُّ: وَثَنَا جَعْفَرُ بْنُ الزُّبَيْرِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: " تَرَكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُوقَيْنِ فِي رِجْلَيْهِ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ ثَلَاثًا " هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ جَعْفَرٍ.ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے غزوہ تبوک کے موقع پر تین (دن و رات) تک اپنے پاؤں میں چمڑے کے موزے برقرار رکھے۔“
یہ سند ضعیف ہے کیونکہ جعفر بن زبیر ضعیف راوی ہے۔