إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المناقب— مناقب (فضائل) کا بیان۔
مناقب عبد الله بن عباس باب: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے مناقب۔
حدیث نمبر: 6865
وَعَنْهُ قَالَ: "مَا رَأَيْتُ الَّذِي هُوَ أَعْلَمُ مِنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَلَا أَوْرَعُ مِنِ ابْنِ عُمَرَ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
انہی سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے بڑھ کر علم رکھنے والا کسی کو نہیں دیکھا اور نہ ہی سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے بڑھ کر کسی کو زیادہ تقویٰ و پرہیزگاری والا پایا ہے۔“ اسے امام احمد بن منیع نے روایت کیا ہے اور اس کے راوی ثقہ ہیں۔