❮
❯
حدیث نمبر: 6813
عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمْسَ عَشْرَةَ غَزْوَةً".
رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ بِسَنَدٍ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
وَأَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ ... فَذَكَرَهُ، وَزَادَ: قَالَ: وَسَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ يَقُولُ: غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِضْعَ عَشْرَةَ غَزْوَةً".
ترجمہ

سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ پندرہ غزوات میں شرکت کی“، اسے امام ابو داؤد طیالسی نے ایسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے جس کے تمام راوی ثقہ ہیں، نیز امام ابو یعلیٰ موصلی کی روایت میں یہ اضافہ ہے کہ راوی نے کہا: میں نے سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کی معیت میں دس سے زائد غزوات میں شرکت کی ہے“۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب المناقب / حدیث: 6813
درجۂ حدیث محدثین: رجاله ثقات
تخریج حدیث «رواه أبو داود الطيالسي بسند رواته ثقات»