إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب فيمن بات على طهارة وما جاء في تأخير الغسل من غير عذر باب: باوضو رات گزارنے والے کا بیان، اور بلا عذر غسل میں تاخیر کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 680
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا يَحْيَى ، ثَنَا مِسْعَرٌ ، حَدَّثَنِي بُكَيْرُ بْنُ الْأَخْنَسِ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: " كَانَ سَعْدٌ يُجْنِبُ، ثُمَّ يَتَوَضَّأُ وَيَخْرُجُ " .ترجمہ
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”وہ بحالتِ جنابت (صرف) وضو فرما لیتے اور (باہر) تشریف لے جاتے۔“