❮
❯
حدیث نمبر: 6613
وَعَنْ أَبِي لَيْلَى الْكِنْدِيِّ قَالَ: "أَشْرَفَ عَلَيْنَا عُثْمَانُ يَوْمَ الدَّارِ فَقَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، لَا تَقْتُلُونِي فَإِنَّكُمْ إِنْ قَتَلْتُمُونِي، كُنْتُمْ هَكَذَا - وَشَبَّكَ بَيْنَ أَصَابِعِهِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ مَوْقُوفًا، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
ترجمہ

ابولیلٰی الکندی سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے یومِ دار (محاصرے کے دن) ہماری طرف جھانک کر دیکھا اور فرمایا: ”اے لوگو! مجھے قتل نہ کرو، کیونکہ اگر تم نے مجھے قتل کر دیا تو تم (باہم اختلاف و انتشار کا شکار ہو کر) اس طرح ہو جاؤ گے“ اور آپ رضی اللہ عنہ نے (اس کیفیت کی وضاحت کے لیے) اپنے ایک ہاتھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں ڈال کر دکھائیں۔ اسے احمد بن منیع نے موقوفاً روایت کیا ہے اور اس کے راوی ثقہ ہیں۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب المناقب / حدیث: 6613
درجۂ حدیث محدثین: رجاله ثقات
تخریج حدیث «رواه أحمد بن منيع موقوفا، ورواته ثقات»