إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المناقب— مناقب (فضائل) کا بیان۔
باب فيما اشترك فيه أبو بكر الصديق وغيره من الفضل رضي الله عنهم باب: سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور دیگر صحابہ رضی اللہ عنہم کی مشترکہ فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 6561
وَعَنِ ابْنِ جُدْعَانَ قَالَ: "أَكْبَرُ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ، وَسُهَيْلُ بْنُ بَيْضَاءَ".
رَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ ، عَنْ سُفْيَانَ عَنْهُ بِهِ.ترجمہ
ابن جدعان سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ ”رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کرام میں عمر کے لحاظ سے سب سے بڑے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور سیدنا سہیل بن بیضاء رضی اللہ عنہ تھے۔“ اس روایت کو محمد بن یحییٰ بن ابی عمر نے سفیان کے واسطے سے ابن جدعان سے نقل کیا ہے۔