إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المناقب— مناقب (فضائل) کا بیان۔
فضائل أبي بكر الصديق وما جاء في صفته رضي الله باب: سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضائل اور ان کے اوصاف۔
حدیث نمبر: 6533
وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: "لَوْ وُزِنَ إِيمَانُ أَبِي بَكْرٍ بِإِيمَانِ أَهْلِ الْأَرْضِ لَرَجَحَ بِهِمْ، وَوَدِدْتُ أَنِّي شَعْرَةٌ فِي صَدْرِ أَبِي بَكْرٍ".
رَوَاهُ مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى مِنْ زَوَائِدِهِ عَلَى مُسَدَّدٍ. ترجمہ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اگر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ایمان کا وزن تمام روئے زمین کے لوگوں کے ایمان کے ساتھ کیا جائے تو یقیناً ان کا ایمان ان سب پر غالب اور بھاری رہے گا، اور میری یہ دلی خواہش ہے کہ کاش میں سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے سینے کا ایک بال ہوتا۔“ اس اثر کو معاذ بن مثنیٰ نے مسدد پر اپنی زوائد میں روایت کیا ہے۔