إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب الوضوء من ألبان الإبل ولحومها وما جاء في اللبن باب: اونٹوں کے دودھ اور گوشت سے وضو کا بیان، اور دودھ کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 644
وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ: ثَنَا مَرْوَانُ ، عَنْ أَبَانَ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَشْرَبُ مِنَ اللَّبَنِ وَلَا يَتَوَضَّأُ مِنْهُ، وَيَقْطُرُ عَلَى ثَوْبِهِ وَلَا يَغْسِلُهُ " .ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ دودھ نوش فرماتے اور اس کی وجہ سے (دوبارہ) وضو نہیں فرماتے تھے، نیز دودھ کے قطرے آپ ﷺ کے لباسِ مبارک پر گر جاتے تو آپ ﷺ اسے دھوتے نہیں تھے“۔