❮
❯
حدیث نمبر: 6370
قَالَ أَبُو يَعْلَى: وَثَنَا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَيَّانَ ، ثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الْحَنَفِيُّ، ثَنَا مُوسَى بْنُ مُطَيْرٍ ، ثَنِي أَبِي، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: "جَاءَ رَجُلٌ مِنَ الْمُشْرِكِينَ حَتَّى اسْتَقَبَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَوْرَتِهِ يَبُولُ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَلَيْسَ الرَّجُلُ يَرَانَا؟! قَالَ: لَوْ رَآنَا لَمْ يَسْتَقْبِلْنَا بِعَوْرَتِهِ - يَعْنِي: وَهُمَا فِي الْغَارِ".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ مُوسَى بْنِ مُطَيْرٍ - بِالرَّاءِ.
ترجمہ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے انہیں بتایا کہ ”مشرکین میں سے ایک شخص آیا اور رسول اللہ ﷺ کے سامنے (بے خبری میں) اپنی شرمگاہ کھول کر پیشاب کرنے لگا، تو میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول ﷺ! کیا یہ شخص ہمیں دیکھ نہیں رہا؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اگر اس نے ہمیں دیکھ لیا ہوتا تو وہ ہمارے سامنے اس طرح اپنی شرمگاہ نہ کھولتا“، یعنی جب وہ دونوں غار (ثور) میں (روپوش) تھے۔“ یہ سند ضعیف ہے کیونکہ اس کے ایک راوی موسیٰ بن مطیر ضعیف ہیں۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب علامات النبوة / حدیث: 6370
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «هذا إسناد ضعيف؛ لضعف موسى بن مطير - بالراء»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 9905، 9906»