إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدعية— دعاؤں کا بیان۔
باب ما يقول إذا هاجت الريح باب: آندھی چلے تو کیا کہے۔
حدیث نمبر: 6245
قَالَ: وَثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ ، ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ رِشْدِينَ بْنِ كُرَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوَذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا تَجِيءُ بِهِ الرِّيحُ، وَشَرِّ مَا تَجِيءُ بِهِ الرُّسُلُ".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ رِشْدِينَ بْنِ كُرَيْبٍ. ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا تَجِيءُ بِهِ الرِّيحُ، وَشَرِّ مَا تَجِيءُ بِهِ الرُّسُلُ» ”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس چیز کے شر سے جسے ہوا لے کر آتی ہے اور اس چیز کے شر سے جسے (عذاب کے) فرشتے لے کر آتے ہیں۔“ یہ سند رشدین بن کریب کے ضعیف ہونے کے باعث ضعیف ہے۔