إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب ما جاء في الوضوء من النوم باب: نیند سے وضو کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 610
وَعَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ قَالَا: " مَنْ نَامَ عَلَى كُلِّ حَالٍ لَا يَعْقِلُ فَعَلَيْهِ الْوُضُوءُ " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جو شخص کسی بھی حالت میں اس طرح سو جائے کہ اسے ہوش و حواس نہ رہیں، تو اس پر وضو کرنا لازم ہے۔“