إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب ما جاء في الوضوء من النوم باب: نیند سے وضو کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 608
قَالَ الْحَارِثُ: وَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ، ثَنَا ابْنُ أَبِي سَبْرَةَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ حَرْمَلَةَ مَوْلَى زَيْدٍ قَالَ: "اسْتَفْتَيْتُ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ فِي النَّوْمِ قَاعِدًا فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا، قُلْتُ: أَرَأَيْتَ إِنْ وَضَعْتُ جَنْبِي. قَالَ: تَوَضَّأْ" .
قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ: وَهَذَا مُجْمَعٌ عَلَيْهِ.
قَالَ: وَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ، ثَنَا مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ. ترجمہ
حرملہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”میں نے سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے بیٹھ کر سونے کے متعلق فتویٰ پوچھا تو انہوں نے اس میں کوئی حرج محسوس نہیں کیا، میں نے عرض کیا کہ اگر میں اپنا پہلو زمین پر لگا دوں (یعنی لیٹ کر سو جاؤں) تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے جواب دیا: ”تم وضو کرو۔““
امام ابو عبداللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ: ”یہ ایک اجماعی مسئلہ ہے۔“
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا۔