إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأذكار— اذکار کا بیان۔
باب ما جاء في خير الجلساء باب: بہترین ہم نشینوں کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 6059
قَالَ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ : ثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، ثَنَا مُبَارَكُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: " قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ جُلَسَائِنَا خَيْرٌ؟ قَالَ: مَنْ ذَكَّرَكُمْ بِاللَّهِ رُؤْيَتُهُ، وَزَادَ فِي عِلْمِكُمْ مَنْطِقُهُ، وَذَكَّرَكُمْ بِالْآخِرَةِ عَمَلُهُ".
هَذَا إِسْنَادٌ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمِ بْنِ الْبُرَيْدِ، عَنْ مُبَارَكِ بْنِ حَسَّانَ ... فَذَكَرَهُ.ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں: ”عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول! ہمارے ہم نشینوں میں سب سے بہتر کون ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: وہ جس کا دیدار تمہیں اللہ کی یاد دلائے، جس کی گفتگو تمہارے علم میں اضافہ کرے، اور جس کا عمل تمہیں آخرت یاد دلائے۔“
اس سند کے راوی ثقہ ہیں۔