إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأذكار— اذکار کا بیان۔
باب فضل مجالس الذكر باب: ذکر کی مجالس کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 6058
قَالَ مُسَدَّدٌ : وَثَنَا الْمُعْتَمِرُ، ثَنَا أَبِي ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ زِيَادٍ أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " تَبَادَرُوا رِيَاضَ الْجَنَّةِ. قَالُوا: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، وَمَا رِيَاضُ الْجَنَّةِ؟ قَالَ: حِلَقُ الذِّكْرِ".
هَذَا إِسْنَادٌ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
علاء بن زیاد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہیں یہ بات پہنچی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جنت کے باغوں کی طرف سبقت کرو۔“ صحابہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے نبی! جنت کے باغ کیا ہیں؟“ فرمایا: ”ذکر کے حلقے۔“
اس سند کے راوی ثقہ ہیں۔