إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب التعبير— خوابوں کی تعبیر کا بیان۔
باب رؤيا النبي صلى الله عليه وسلم الجنة والمقاليد والموازين وغير ذلك مما يذكر باب: نبی ﷺ کا خواب میں جنت، کنجیاں، ترازو اور دیگر چیزیں دیکھنا۔
حدیث نمبر: 6017
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي".
رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ فِي الشَّمَائِلِ: عَنْ قُتَيْبَةَ ، عَنْ خَلَفِ بْنِ خَلِيفَةَ بِهِ ... فَذَكَرَهُ. هَذَا إِسْنَادٌ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
ابو مالک اشجعی رحمہ اللہ اپنے والد (سیدنا طارق بن اشیم رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے یقیناً مجھے ہی دیکھا۔“
امام ترمذی رحمہ اللہ نے اسے الشمائل میں قتیبہ عن خلف بن خلیفہ کی سند سے روایت کیا ہے۔ اس سند کے راوی ثقہ ہیں۔