إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب الوضوء من مس الذكر باب: شرمگاہ چھونے سے وضو کا بیان۔
حدیث نمبر: 600
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شَقِيقٍ الْجَرْمِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: "صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةً ثُمَّ قَامَ فَتَوَضَّأَ وَأَعَادَهَا، فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ مِنْ حَدِيثٍ يُوجِبُ الْوُضُوءَ؟ قَالَ: لَا، إِنِّي مَسَسْتُ ذَكَرِي.ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے ایک مرتبہ نماز ادا فرمائی، پھر آپ ﷺ اٹھے، وضو کیا اور اس نماز کو دوبارہ لوٹایا، تو ہم نے عرض کی: اے اللہ کے رسول ﷺ! کیا وضو کو واجب کر دینے والی کوئی نئی بات پیش آئی ہے؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”نہیں، بلکہ میں نے اپنی شرمگاہ کو چھو لیا تھا“۔“