إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان۔
باب تحسين الصوت والاستماع له وما جاء في أحسن القراءة والقراءة بالحزن باب: آواز کو خوبصورت بنانا اور اسے سننا، اور بہترین قراءت اور غمگین لہجے میں قراءت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5982
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : ثَنَا يَزِيدُ ، أَبَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ " أَنَّ أَبَا مُوسَى كَانَ يَقْرَأُ ذَاتَ لَيْلَةٍ وَنِسَاءُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَمِعْنَ، فَقِيلَ لَهُ، قَالَ: لَوْ عَلِمْتُ لَحَبَّرْتُ تَحْبِيرًا وَلَشَّوَّقْتُ تَشْوِيقًا".
هَذَا إِسْنَادٌ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”سیدنا ابو موسیٰ (اشعری) رضی اللہ عنہ ایک رات قراءت کر رہے تھے اور نبی کریم ﷺ کی ازواجِ مطہرات سن رہی تھیں۔ انہیں بتایا گیا تو فرمایا: اگر مجھے معلوم ہوتا تو میں خوب سنوار کر پڑھتا اور (سننے والوں کا) شوق اور بڑھاتا۔“
اس سند کے راوی ثقہ ہیں۔