إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب الوضوء من مس الذكر باب: شرمگاہ چھونے سے وضو کا بیان۔
حدیث نمبر: 596
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، قَالَ: "مَنْ مَسَّ ذَكَرَهُ فَعَلَيْهِ الْوُضُوءُ" .
وَرِجَالُ إِسْنَادِهِ ثِقَاتٌ.ترجمہ
سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جس نے اپنے عضوِ تناسل کو چھوا، اس پر وضو لازم ہے۔“
اور اس کی سند کے راوی ثقہ ہیں۔