إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب ما ينقض الوضوء وما لا ينقض باب: کن چیزوں سے وضو ٹوٹتا ہے اور کن سے نہیں ٹوٹتا۔
حدیث نمبر: 595
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُخَارِقٍ ، عَنْ طَارِقٍ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ شَيْئًا هَذَا مَعْنَاهُ: "إِنَّ اللَّمْسَ مَا دُونَ الْجِمَاعِ " .ترجمہ
طارق رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے ایک قول ارشاد فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے: ”بلاشبہ (آیتِ مبارکہ میں) لمس (چھونے) سے مراد وہ مباشرت ہے جو جماع سے کم تر (یعنی بوس و کنار وغیرہ) ہو۔“