إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان۔
سورة هود وأخواتها باب: سورۂ ہود اور اس جیسی سورتیں۔
حدیث نمبر: 5732
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيِّ " سَمِعْتُ الضَّحَّاكَ بْنَ قَيْسٍ يَقْرَأُ: (أَوْ أَنْ تَفْعَلَ فِي أَمْوَالِنَا مَا تَشَاءُ ).
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِتَدْلِيسِ ابْنِ إِسْحَاقَ .ترجمہ
ابو اسحاق ہمدانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ضحاک بن قیس رضی اللہ عنہ کو اس طرح قراءت کرتے ہوئے سنا: ﴿أَوْ أَنْ تَفْعَلَ فِي أَمْوَالِنَا مَا تَشَاءُ﴾ ”یا یہ کہ تو (اے شعیب!) ہمارے اموال میں جو چاہے تصرف کرے“؛ یہ سند ابن اسحاق کی تدلیس کی وجہ سے فنی طور پر ضعیف ہے۔