حدیث نمبر: 5708
وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ : ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، حَدَّثَنِي عَتِيقُ بْنُ حَيَّانَ الْأَزْدِيُّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: " إِنَّ السَّبْعِينَ الَّذِي اخْتَارَ مُوسَى صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ قَوْمِهِ إِنَّمَا أَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ أَنَّهُمْ لَمْ يَنْهَوْا عَنِ الْعِجْلِ وَلَمْ يَرْمُوا بِهِ ".ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”بے شک وہ ستر افراد جنہیں سیدنا موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم میں سے منتخب فرمایا تھا، انہیں ہولناک زلزلے نے محض اس لیے اپنی گرفت میں لیا تھا کہ انہوں نے بچھڑے کی پرستش سے (قوم کو) منع نہیں کیا تھا اور نہ ہی اس (فتنے) کو مسترد کیا تھا“۔