إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب عجائب المخلوقات— مخلوقات کے عجائب کا بیان۔
باب ما جاء في خلق السموات باب: آسمانوں کی تخلیق کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5583
قَالَ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ : أَبَنَا حَكَّامُ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ، ثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ قَالَ: " السَّمَوَاتُ أَوَّلُهَا مَوْجٌ مَكْفُوفٌ، وَالثَّانِيَةُ مِنْ صَخْرَةٍ، وَالثَّالِثَةُ مِنْ حَدِيدٍ، وَالرَّابِعَةُ مِنْ نُحَاسٍ، وَالْخَامِسَةُ مِنْ فِضَّةٍ، وَالسَّادِسَةُ مِنْ ذَهَبٍ، وَالسَّابِعَةُ مِنْ يَاقُوتٍ ".
هَذَا إِسْنَادٌ مُرْسَلٌ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
ربیع بن انس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”آسمانوں میں سے پہلا آسمان ایک تھمی ہوئی لہر ہے، دوسرا چٹان کا ہے، تیسرا لوہے کا ہے، چوتھا تانبے کا ہے، پانچواں چاندی کا ہے، چھٹا سونے کا ہے اور ساتواں یاقوت کا ہے۔“ یہ سند مرسل ہے اور اس کے راوی ثقہ ہیں۔