إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب في آداب شتى باب: متفرق آداب کا بیان۔
حدیث نمبر: 5558
قَالَ مُسَدَّدٌ : وَثَنَا خَالِدٌ ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ ، عَنْ عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ قَالَ: " لَا تَزَالُ هَذِهِ الْأُمَّةُ بِخَيْرٍ مَا عَظَّمُوا هَذِهِ الْحُرْمَةَ حَقَّ تَعْظِيمِهَا ".ترجمہ
سیدنا عیاش بن ابی ربیعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”یہ امت اس وقت تک خیر و بھلائی پر قائم رہے گی جب تک وہ اس حرمت (بیت اللہ شریف) کی اس طرح تعظیم کرتی رہے گی جیسا کہ اس کی تعظیم و توقیر کا حق ہے۔“